BREAKING NEWS

Must Read

business

HOW TO DO READING | URDU ARTICLES

_____________________________________
SHARED FOR INFORMATIVE PURPOSES.
_____________________________________

"مطالعہ کرنے کے لئے اہم ہدایات "(Reading Skills)
___________________________________________________________________                            

1. سب سے پہلے مطالعہ کا مقصد متعین کریں.
2. مطالعہ کے لئے مفید مواد کا انتخاب کیجئے.
3. مطالعہ کرنے کے تین بنیادی طریقے ہیں. ان میں سے حسبِ ضرورت ایک طریقہ کار کا انتخاب کیجیے.
4. اللہ کا نام لے کر مطالعہ کا آغاز کر دیں.
5. لیٹ کر مطالعہ کرنے سے گریز کیجئے.
6. مناسب اور پرسکون انداز سے بیٹھ کر مطالعہ کریں.
7. جو بھی پڑھیں، پوری توجہ اور یکسوئی سے پڑھیں.
8. ہر لفظ اور جملے کو سمجھنے کی کوشش کیجئے. بغیر سمجھے آگے مت بڑھیں.
9. جملوں کی بناوٹ، پیراگراف، فل سٹاپ اور کوما وغیرہ کے استعمال کو بھی سمجھیں.
10. پرسکون اور خاموش ماحول میں مطالعہ کرنا زیادہ بہتر ہے.
11. مطالعہ کرتے ہوئے منہ کو حرکت دینے کی عادت سے احتراز کیجئے. ورنہ جلدی ہی تھک جائیں گے.
12. مطالعہ کئے جانے والے مواد کا تجزیہ بھی کریں اور تنقیدی جائزہ بھی لیں.
13. ہر پیراگراف یا مضمون کا مرکزی خیال اخذ کرنے کی کوشش بھی کیجئے.
14. آنکھ کی حرکات مناسب ہوں. آنکھیں زیادہ پھیلا یا سکیڑ کر مطالعہ نہ کریں.
15. اہم نکات کو اپنے پاس نوٹ کرتے جائیں. انہیں ہائی لائیٹ یا انڈر لائن بھی کیا جا سکتا ہے.
16. مشکل الفاظ کے لئے لغت (Dictionary) کا استعمال ضرور کیجئے.
17. دماغ کو پرسکون کرکے مطالعہ کریں. دماغی اضطراب کی حالت میں کیا گیا مطالعہ زیادہ سودمند نہیں ہوتا.
18. . آخر میں حاصلِ مطالعہ بھی تحریر کریں

Share this:

Post a Comment

 
Copyright © 2014 LEARNING POINT. Designed by OddThemes | Distributed By Gooyaabi Templates